19

شروتی ہاسن نے نئی فلم کیلئے اپنا وزن 8 کلو بڑھا لیا

ممبئی۔ بالی ووڈاداکارہ شروتی ہاسن نے اپنی نئی فلم کے اپنا وزن 8 کلوبڑھا لیا‘شروتی نے اپنی نئی فلم’’بہن ہو گی تیری‘‘کیلئے اپنا وزن 8 کلو بڑھا لیا ہے کیونکہ وہ اس فلم میں بنیادی پنجابی لڑکی کا کردار ادا کر رہی ہیں

جس کو دبلا پتلا دیکھائی نہیں دینا ہے۔شروتی اپنے وزن کے بارے بہت محتاط رہتی ہیں تاہم ان کا کہنا ہے کہ اس فلم کے کردار کیلئے ان کیلئے وزن بڑھانا ضروری تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں