29

پربھاس کے ساتھ پرفارم کرنا چاہتی ہوں‘ عالیہ بھٹ

ممبئی۔ بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ وہ بالی ووڈ اداکار پربھاس کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں ‘

عالیہ بھٹ نے فلمساز ایس ایس راج مولی کی فلم ’’باہو بلی2 ‘‘ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والے پربھاس کے ساتھ وہ کام کرنا چاہتی ہیں ۔یہ بات انہوں نے اپنے مداحوں کے ساتھ سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں