68

میٹرو سٹیشن پر ایک شخص کی انوکھی خودکشی، وجہ بھی سامنے آگئی

دبئی (نیوز ڈیسک) یو گانڈہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کی دبئی کے میٹرو سٹیشن پر خود کشیکر لی۔تفصیلات کے مطابق اس شخص کے رشتہ داروں نے پولیس کو بتایا کہ و ہ شدید مالی مشکلات کا شکار تھا جس کی وجہ سے وہ اس سے پہلے بھی کئی بار خودکشی کی کوشش کر چکا تھا۔ایک عینی شاہدین کے مطابق کہ وہ میٹرو بس میں سوار ہونے والا ہی تھا کہ اسے زورداردھماکے
تفصیلات کے مطابق یو گانڈہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کی دبئی کے میٹرو سٹیشن پر خود کشیکر لی۔تفصیلات کے مطابق اس شخص کے رشتہ داروں نے پولیس کو بتایا کہ و ہ شدید مالی مشکلات کا شکار تھا جس کی وجہ سے وہ اس سے پہلے بھی کئی بار خودکشی کی کوشش کر چکا تھا۔ایک عینی شاہدین کے مطابق کہ وہ میٹرو بس میں سوار ہونے والا ہی تھا کہ اسے زورداردھماکے کی آواز آئی ۔ جب وہ دھماکے وال جگہ پر پہنچا تو ایک افریقی خون میں لت پت زمین پر پڑا تھا۔پولیس جائے حادثہ پر پہنچی اوراس افریقی کی باڈی کو فوراََ اسپتال پہنچا دیا گیاجہاں وہ دم توڑ گیا کی آواز آئی ۔ جب وہ دھماکے وال جگہ پر پہنچا تو ایک افریقی خون میں لت پت زمین پر پڑا تھا۔پولیس جائے حادثہ پر پہنچی اوراس افریقی کی باڈی کو فوراََ اسپتال پہنچا دیا گیاجہاں وہ دم توڑ گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں