41

بنی گالا میں تبدیلی کی پہلی جھلک

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ مانیکا کی بنی گالا میں لی گئی پہلی تصویر منظر عام پر آگئی۔
نئی تصویر میں بشریٰ مانیکا میک اپ کیے ہوئے لال رنگ کے کپڑوں میں نظرآرہی ہیں جسے دیکھ کر لگ رہا ہے کہ شاید وہ کسی تقریب کیلئے تیار ہوئیں ہیں اور ان کی یہ تصویر کسی تقریب کے موقع پر لی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں