47

میاں بیوی میں اختلافات

معروف اینکر پرسن اور تجزیہ نگار آفتاب اقبال کے ان کی دوسری بیوی مریم علی حسین سے تعلقات کشیدہ ہوگئے ہیں۔
آفتاب اقبال نے کچھ عرصہ قبل اپنے ایک ٹی وی پروگرام میں ماڈل و میزبان مریم علی حسین سے دوسری شادی کرلی تھی لیکن اب ان کے اپنی اہلیہ مریم علی حسین سے اختلافات سامنے آگئے ہیں جس کی وجہ مریم علی حسین کی بہن اور ان کی سالی بتائی جاتی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ آفتاب اقبال اب اپنی سالی پر “لٹو” ہوچکے ہیں اور دونوں کے درمیان تعلقات سامنے آنے کے بعد مریم علی حسین نے علیحدگی اختیار کرلی اور نوبت طلاق تک پہنچ چکی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں