پی آئی اے کرایو ں میں کمی کااعلان

اسلام آباد۔ قومی ایئرلائن نے عوام کو عیدالفطر کا تحفہ دیتے ہوئے اندرون ملک سفر کے لیے کرایوں میں 25 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کے ذریعے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے عوام کو عیدالفطر کا تحفہ دیتے ہوئے کرایوں میں کمی کا مزید پڑھیں

ایک اور ایئر لائن نے قطر ائیرویزکے ملازمین کو بڑی پیشکش کردی

ریاض(این این اائی)سعودی عرب اور قطر کے درمیان سفارتی تعلقات کے تعطل کے بعد سعودی فضائی کمپنی فلائی ناس نے اعلان کیا ہے کہ وہ قطر ائیر ویز میں ہوابازی سمیت دیگر شعبوں میں کام کرنے والے سعودی شہریوں کو اپنے ہاں ملازمت دینے کے لئے تیار ہے۔ فلائی ناس، کم قیمت پر سفری سہولیات مزید پڑھیں

پاکستان کو 4ممالک کیساتھ تجارت میں بھاری خسارہ

اسلام آباد۔پاکستان کو امریکا ، چین ، قطر و سعودیہ سے تجارت میں بھاری خسارے کا سامنا۔رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ کے دوران باہمی تجارت میں 7ارب 12کروڑ 80لاکھ ڈالر کا خسارہ برداشت کرنا پڑا، 5ارب 8کروڑ 60لاکھ ڈالر کی بر آمدات ، در آمدات12 ارب 21کروڑ 40لاکھ ڈالر کی سطح پر رہیں۔ مزید پڑھیں

دنیا میں سونے کے آفیشل ذخائر 33425ٹن ہوگئے

کراچی /نیویارک(صباح نیوز)دنیا میں سونے کے آفیشل ذخائر33425ٹن ہوگئے، ورلڈ گولڈ کونسل کی سو ممالک اور اداروں کی فہرست میں پاکستان44ویں نمبر پر ہے۔ ورلڈ گولڈ کونسل کی جاری کردہ فہرست کے مطابق امریکا 8133ٹن سونے کے ذخائر کے ساتھ پہلے، جرمنی3377ٹن کے ساتھ دوسرے جبکہ آئی ایم ایف2814ٹن ذخائر کے ساتھ تیسرے نمبر پر مزید پڑھیں

بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں 32 منصوبوں پر دستخط

بیجنگ ۔بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے تحت چھ سب فورم میں 18ممالک او ر 8عالمی تنظیموں کے مابین 32 دو طرفہ اور کثیر الطرفہ تعاون کی دستاویزات اور منصوبوں پر دستخط کئے گئے،چین نے متعلقہ ممالک سے ون بیلٹ ون روڈفنانسنگ کے رہنمااصولوں پر دستخط کئے، ایشیائی انفراسٹرکچر انوسٹمنٹ بینک،نئے برکس ترقیاتی بینک اورعالمی بینک مزید پڑھیں

امسال وفاق کا ترقیاتی بجٹ کھربوں میں

اسلام آباد۔وفاقی حکومت کی جانب سے وفاقی ترقیاتی بجٹ 1000ارب روپے تک مختص کیے جانے کا امکان ہے۔آئندہ مالی سال سی پیک میں شامل گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ، دیامیر بھاشا ڈیم، گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے، حویلیاں ڈرائی پورٹ سمیت وزیر اعظم کے خصوصی پروگراموں کے تحت اہم منصوبے وفاقی ترقیاتی پروگرام میں شامل کیے جانے مزید پڑھیں

’بینک آف چائنا‘جلد پاکستان میں پہلی برانچ کھولے گا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے بینکنگ لائسنس ملنے کے بعد بینک آف چائنا (بی او سی) جلد پاکستان میں اپنی پہلی برانچ کھولے گا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار اور بینک آف چائنا کے چیئرمین تیان گو لی کے درمیان بیجنگ میں ملاقات ہوئی، جس میں تیان گو لی کو وزیر خزانہ نے بینک کی مزید پڑھیں

گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس 800 روپے کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: شہریوں کی جانب سے موصول ہونے والی شکایات کے بعد وزارت داخلہ نے ایکسائز اور ٹیکسیشن آفس (ای ٹی او) کو گاڑیوں کے مالکان سے رجسٹریشن کی مد میں 1300 روپے کے بجائے 800 روپے فیس وصول کرنے کی ہدایت کردی۔ رجسٹریشن فیس میں کمی کے ساتھ ساتھ وزارت کی جانب سے اسلام مزید پڑھیں

رواں سال پاکستان کو 550 ملین ڈالر قرض ملے

واشنگٹن۔امریکی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ انھوں دہشت گردی کے خلاف پاکستانی فوج کی قربانیوں کو تسلیم کرتے ہوئے رواں سال پاکستان کو 550 ملین ڈالر قرض فراہم کیے ہیں۔یہ رقم کولیشن سپورٹ فنڈ (سی ایس ایف) سے حاصل کی گئی ٗ جو افغانستان میں امریکی آپریشن کے دوران مدد کیلئے پاکستان کو لوجسٹک، مزید پڑھیں

14ممالک کیساتھ مختلف شعبوں سے تعاون کی منظوری

اسلام آباد ۔وفاقی کابینہ نے چین کے ساتھ انسداد بدعنوانی کے شعبے میں تعاون اور فرانس کے ساتھ موسمیاتی شعبے میں تعاون سمیت 14ممالک کے ساتھ مختلف شعبوں سے تعاون کی منظوری دیدی جبکہ وفاقی کابینہ نے 13اور 22 فروری کو ہونے والے اجلاسوں کے فیصلوں اور 28مارچ کو اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی مزید پڑھیں