ہلدی، سرخ انگور اور سیب پروسٹیٹ کینسر کو ختم کرنے میں معاون

یورپ و امریکی مردوں میں پروسٹیٹ کینسر ایک وبا کی صورت اختیار کرتا جارہا ہے اور خود پاکستان میں بھی اس کے کئی مریض موجود ہیں تاہم اس موذی مرض کو تین عام غذاؤں سے ختم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ یونیورسٹی آف ٹیکساس کے ڈاکٹر اسٹیفنو ٹیزیانی نے چوہوں پر ایک تحقیق کی اور مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

صرف ادرک سے موٹاپا ختم کرنے کا جادوئی نسخہ ، ادرک کیسے استعمال کرنا ہے؟

وزن کا بڑھنا ہر شخص کے لئے پریشانی کا باعث بنتا ہے ایک بار وزن بڑھ جائے تو لوگ کھانا پینا چھوڑ دیتے ہیں، ورزش شروع کر دیتے ہیں جس سے کچھ ہی دنوں بعد تھک جاتے ہیں اور تمام چیزیں چھوڑ دیتے ہیں، ایسے کرنے سے جو تھوڑی بہت وزن میں کمی نظر آتی مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

زیاہ بہتر معالج کون ہوتے ہیں، نوجوان یا عمر رسیدہ؟

صحت ایک ایسا معاملہ ہے جس پر کوئی بھی رسک نہیں لے سکتا، اس لیے ہر کوئی چھوٹی سی چھوٹی بیماری کے لیے بھی اچھا اور تجربہ کار معالج تلاش کرتا ہے۔ پاکستان میں تو ویسے بھی ڈاکٹرز کی سخت قلت ہے جب کہ اچھے ڈاکٹرز تو ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتے، لیکن ایک اچھے مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

ادویہ ساز کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی سے انکار

پشاور۔ملک کی 40بڑی ادویات ساز کمپنیوں نے ادویات کی قیمتوں میں کمی سے انکارکر تے ہوئے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف انٹر کورٹ میں اپیل دائر کردی ہے سندھ ہائی کورٹ نے ادویات ساز کمپنیوں کو ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کے لئے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے اپپلیٹ بورڈ سے رجوع کرنے کا مزید پڑھیں

یمن میں ہیضے کی وباء پھوٹ پڑی

صنعاء۔یمن میں ہیضے کی وبا پھوٹنے سے 115 افراد ہلاک ہو گئے اور ساڑھے آٹھ ہزار سے زائد ہسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں انتظامیہ کو مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد سے نمٹنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ہیضہ کی وباء باغیوں کی قائم کردہ جیلوں تک پہنچ گئی ہے جہاں سیکڑوں سیاسی کارکن مزید پڑھیں

جھلسنے والی جلد کی فوری مرمت کرنے والی ’ کھال گن‘

واشنگٹن۔ انسانی جلد جھلسنے اور جلنے کے بعد نئی جلد کی افزائش میں ایک تو بہت دیر لگتی ہے اور دوسری جانب عمر بھر اس کے نشانات باقی رہ جاتےہیں۔ لیکن اب ایک انقلابی ’کھال بندوق‘ (اسکن گن) کے ذریعے صرف چند روز میں ہی مریض کی جلد دوبارہ اگنے لگتی ہیں۔اس سے قبل جسم مزید پڑھیں

گرمیوں میں تازہ دم نظر آنے کے چند مفید مشورے

لندن۔ اس بار بھی گرمی کے تیور اچھے دکھائی نہیں دیتے اور اس کی شدت آپ کے لیے کئی مسائل پیدا کرسکتی ہے اسی لیے صحت اور حسن کے ماہرین نے گرمیوں کے لیے چند مفید مشورے دیئے ہیں جن پر عمل کرکے آپ گرمیوں میں بھی تازہ دم دکھائی دے سکتے ہیں۔1: موسمِ گرما مزید پڑھیں

گرمی کو شکست دینے کے 7 طریقے

کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے، جبکہ شہری موسمِ گرما کی بارشوں کے انتظار میں ہیں تاکہ موسم کی شدت سے نجات پا سکیں۔ بڑھتے ہوئے درجہ حرارت نے جہاں شہریوں کو تکلیف میں ڈال دیا ہے، وہیں گرمی کی وجہ سے کئی بیماریاں بھی جنم لے سکتی ہیں۔ ماہرینِ غذائیت لوگوں کو ان مزید پڑھیں

’خودکش مائیکروکیپسولز‘ سے کینسر کا علاج

لندن۔ سائنسدانوں نے کینسر کی رسولیوں تک پہنچ کر انہیں براہِ راست تباہ کرنے والے باریک کیپسول تیار کیے ہیں جو کینسر ختم کرنے والی دوا کو اس کے مقام تک پہنچا سکیں گے۔یہ کیپسول کئی تہوں میں لپیٹا جاتا ہے جسے الٹراساؤنڈ کے ذریعے آگے بڑھایا جاتا ہے اور الٹرا ساؤنڈ ہی ان مائیکروکیپسولز مزید پڑھیں

وٹامن سی کی زیادہ مقدارکینسر کے مرض کے علاج میں معاون

لندن۔ سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ وٹامن سی کی زیادہ مقدار کینسر کے مرض کا علاج کرنے میں معاون ثابت ہوسکتی ہے۔ یونیورسٹی آف لاوا کے ریسرچر ڈاکٹر گیری بٹنر نے حال ہی میں کینسر کے علاج اور وٹامن سی پر تحقیق مکمل کی ہے جن کا دعویٰ ہے کہ وٹامن سی کی زیادہ مزید پڑھیں