عمران خان جوئے کے پیسے کو حلال قرار دیتاہے، ایک لاکھ 70 ہزار پاؤنڈ کا فلیٹ کیسے خریدا؟ کیا فلیٹ جوئے کے پیسے سے خریدا؟ ن لیگی رہنما عمران خان پر چڑھ دوڑے

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما حنیف عباسی نے کہاہے کہ عمران خان کی ہمشیرہ کے نام پر تین آف شور کمپنیاں ہیں ٗ جن کے بارے میں ان سے پوچھاجائیگا ٗ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ عمران خان جتنا مرضی مزید پڑھیں

مسٹر مردان کا ٹا ئٹل جیتنے والے مقتول سجاد حبیب کی دوسری برسی حاجی کورنہ نیو بغدادہ مردان میں منائی گئی

پشاور( )2014ء میں مسٹر مردان کا ٹا ئٹل جیتنے والے مقتول سجاد حبیب کی دوسری برسی حاجی کورنہ نیو بغدادہ مردان میں منائی گئی جس میں باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن مردان کے عہد ایداروں ، دوستوں اور رشتہ داروں نے کثیرتعداد میں شرکت کی۔سجاد حبیب (مرحوم) 2014میں مسٹر مردان بنے تھے لیکن اگلے ہی سال مزید پڑھیں

قومی وطن پارٹی پی کے 26مردان کے جنرل سیکرٹری عابد حیات با با خیل نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ قومی وطن پارٹی پختونوں کے حقوق پر سودے بازی نہیں کرے گی

پشاور( خبر نگار ) قومی وطن پارٹی پی کے 26مردان کے جنرل سیکرٹری عابد حیات با با خیل نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ قومی وطن پارٹی پختونوں کے حقوق پر سودے بازی نہیں کرے گی،قومی وطن پارٹی کھوکھلے نعروں پر یقین نہیں رکھتی آنے والا دور قومی وطن پارٹی کا ہے پختونوں مزید پڑھیں

آل این ٹی ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن مردان کی تنظیم نو مکمل ،شاہ روم خان صدر اور مدثر خان جنر ل سیکرٹری منتحب

پشاور( خبر نگار ) آل این ٹی ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن مردان کی تنظیم نو مکمل ،شاہ روم خان صدر اور مدثر خان جنر ل سیکرٹری منتحب،گزشتہ دنوں آل این ٹی ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن مردان کا ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں متفقہ طور(اے این ٹی اے) مردان کے لئے شاہ روم خان ( مزید پڑھیں

خدائی خدمتگار ڈاکٹر محمد یو سف یوسفزئی نے معروف سماجی کارکن اور ایدھی فاؤنڈیشن کے بانی عبد الستار ایدھی کی پہلی برسی پر خصلت ہسپتال پارہوتی مردان میں فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا۔

پشاور( خبر نگار ) خدائی خدمتگار ڈاکٹر محمد یو سف یوسفزئی نے معروف سماجی کارکن اور ایدھی فاؤنڈیشن کے بانی عبد الستار ایدھی کی پہلی برسی پر خصلت ہسپتال پارہوتی مردان میں فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا۔جس میں عبدالستار ایدھی کو خراج عقیدت پیش کیاگیا۔ تقریب سے خدائی خدمتگار ڈاکٹر محمد یو سف یوسفزئی نے مزید پڑھیں

پشاور سمیت متعدد اضلاع حساس ترین قرار

پشاور۔خیبرپختونخوا پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے مون سون بارشوں کے پیش نظر حکمت عملی مرتب کرلی۔ صوبے کے گیارہ اضلاع کو انتہائی حساس قرار دیا گیاہے ۔پی ڈی ایم اے کے دفتر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر ریلیف عبدالباسط کا کہناتھا کہ نوشہرہ ، پشاور ، سوات ، ٹانک ، ڈی آئی مزید پڑھیں

پولیس ایکسیس سروس نظام سے عوام پولیس کی نگران

پشاور ۔انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختون خوا صلاح الدین خان محسود نے کہا ہے کہ پولیس فورس کے سکیل کی آپ گریڈیشن بہت جلد ہو جائے گی اور ساتھ ساتھ شہداء پیکج بھی بہتر ہو جائے گا۔وہ آج ڈیرہ اسماعیل خان پولیس لائن میں ڈیرہ ریجن کے پولیس جوانوں کے ایک دربار سے خطاب مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کو 5ارب روپے کی آمدن متوقع

پشاور ۔خیبرپختونخواحکومت نے رواں مالی سال 2016-17کے دوران توانائی کے شعبے کی ترقی کے لئے صوبے کی تاریخ میں 10ارب روپے کے ریکارڈ اخراجات کئے جائیں گے جبکہ آئندہ مالی سال 2017-18میں ترقیاتی بجٹ کے تحت توانائی منصوبوں کے لئے ساڑھے پندرہ ارب روپے رکھے گئے ہیں۔اگلے سال سے صوبے میں پن بجلی کے 3مکمل مزید پڑھیں

افغان مہاجر ین کے بچوں کو بلاامتیاز تعلیم کی فراہمی

پشاور۔صوبائی وزیر تعلیم اور توانائی محمد عاطف خان نے کہا ہے کہ افغانی ہمارے اپنے بھائی ہیں لہذاحکومت خیبرپختونخواافغان مہاجرین کے بچوں سمیت سب کوبلاامتیازاپنے وسائل سے معیاری تعلیم فراہم کررہی ہے انہوں نے واضح کیا کہ اافغانی بچوں کی تعلیم کے لئے صوبائی حکومت کو مرکز سمیت کسی بھی ادارے سے کوئی خصوصی گرانٹ مزید پڑھیں

نہال ہاشمی پر فردجرم عائد کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد۔متنازعہ تقریر کیس میں سپریم کورٹ نے سینیٹر نہال ہاشمی کا جواب مسترد کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر 10 جولائی کو ان پر فردجرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عدالت نے قرار دیا ہے کہ وہ نہال ہاشمی کی جانب سے جمع کروائے گئے جواب سے مطمئن نہیں جبکہ عدالت جواب گزار کے مزید پڑھیں