لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں واقع گلشن اقبال پارک میں بچوں کے جھولوں کے قریب خود کش دھماکے سے 65 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
جامعہ عربیہ صوت القرآن بغدادہ مردان کے سالانہ ختم القرآن و دستار بندی کی تقریب جمعرات 31 مارچ بعد از ظہر تا عصر منعقد ہوگی
چیئرمین ضلعی زکواۃ کمیٹی مردان حاجی عظیم الدین نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی فری کرپشن پاکستان مہم کو کامیاب بناکر دم لے گی