مسجدالحرام میں خواتین معتمرین کی خدمت کے لیے ایک ہزار لیڈی گائیڈز تعینات

ریاض: سعودی عرب کی حکومت نے رمضان المبارک کے دوران اندرون اوربیرون ملک سے بیت اللہ کی زیارت اورعمرہ کی سعادت کے لیے آنے والے مسلمانوں کی رہنمائی کی خاطربڑی تعداد میں مرد حضرات تعینات کیے ہیں وہیں خواتین معتمرین کی رہنمائی کے لیے 1040پیشہ ورخواتین گائیڈزکی بھی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ عرب ویب سائیٹ کے مزید پڑھیں

پردیس میں رمضان

ماہِ صیام میں دسترخوان کو النواع اقسام کے پکوان سے سجانے کا یہ دستور صرف برصغیر میں ہی نہیں ہے، بلکہ دیگر ممالک میں بھی اس کا خاص اہتمام کیا جاتا ہے۔ ہندوستان سے لے کر دبئی، انڈونیشیا، عراق، مصر، سعودی عرب اور دیگر ممالک میں بھی ہماری طرح افطار کا خصوصی اہتمام کیا جاتا مزید پڑھیں

راولپنڈی کے سستے رمضان بازار میں غیرمعیاری اشیا کی فروخت

راولپنڈی: رمضان المبارک کے دوران عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے راولپنڈی میں لگائے جانے والے سستے بازاروں کا عوام کو کوئی فائدہ نہیں کیوں کہ وہاں غیر معیاری اشیا کی فروخت کا سلسلہ جاری ہے۔ راولپنڈی کے سستے بازار میں ریلیف کے نام پر غیرمعیاری اور مہنگی اشیا کی فروخت کا سلسلہ جاری ہے۔ مزید پڑھیں

ملک میں سب سے زیادہ 4 ہزار رمضان دستر خوان کراچی میں لگائے جاتے ہیں

 کراچی: کراچی ملک کا واحد شہر ہے جہاں سب سے زیادہ عوامی دسترخوان لگائے جاتے ہیں۔ رمضان میں مخیر حضرت اور فلاحی تنظیموں کی جانب سے روزہ داروں کو افطار کرانے، کھانا کھلانے اور عوامی دسترخوانوں سے متعلق سروے کیا، سروے کے دوران مقامی فلاحی تنظیم کے رضا کار عمران الحق نے بتایا کہ شہر میں مزید پڑھیں

مسائل و احکامات رمضان المبارک

رمضان المبارک کے روزے رکھنا اسلام کا تیسرا فرض ہے۔ جو اس کے فرض ہونے کا انکار کرے مسلمان نہیں رہتا اور جو اس فرض کو ادا نہ کرے وہ سخت گناہ گار اور فاسق ہے۔ روزے کے لیے نیت شرط ہے، دل کے ارادے کو نیت کہتے ہیں، اگر روزے کا ارادہ نہ کیا مزید پڑھیں