فیس بک اور ٹوئٹر کا اہم فیچر واٹس ایپ میں شامل

سلیکان ویلی۔ واٹس ایپ میں جلد ہی ایک نئے فیچر کا اضافہ ہونے والا ہے جس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے صارفین اپنی تین پسندیدہ ترین چیٹس کو سب سے اوپر رکھ سکیں گے۔ یہ فیچر بہت پہلے سے فیس بک اور ٹوئٹر پر موجود ہے جس کے ذریعے کسی پوسٹ کو ہمیشہ سب سے اوپر مزید پڑھیں

گوگل پلے سٹور میں وائرس کا انکشاف

پشاور ۔ انٹرنیٹ آلات میں وائرس کی موجودگی کوئی نئی بات نہیں‘ تاہم اگر ایسے آلات میں خطرناک وائرس موجود ہو تو یہ ہر کسی کیلئے خطرہ بن سکتا ہے۔ سائبر کرائم اور انٹرنیٹ پر ہیکنگ سے متعلق تحقیقات کرنے والی امریکہ کا ایک ملٹی نیشنل کمپنی نے انکشاف کیا ہے کہ گوگل پلے سٹور مزید پڑھیں

جاپان نے والی بال سکھانے والا روبوٹ بنالیا

ٹوکیو: جاپانی ماہرین نے ایک ایسا روبوٹ نظام بنایا ہے جس میں روبوٹ تیزی سے اپنے ہاتھ آگے کرکے آپ کی بال کو واپس دھکیلتا ہے اور اس کا مقصد کھلاڑیوں کو والی بال کے گُر سکھانا ہے۔ یہ روبوٹ سسٹم جاپانی والی بال تنظیم نے بنایا ہے جس میں جال کے دائیں بائیں بہت مزید پڑھیں

کمپیوٹر ٹھنڈا رکھنے کےلیے پانی کے اچھلتے کودتے قطرے

نارتھ کیرولینا۔ کمپیوٹر ہوں یا اسمارٹ فون، انہیں مسلسل ٹھنڈا رکھنا ضروری ہوتا ہے اور اس کے لیے ڈیوک یونیورسٹی امریکا کے ماہرین نے ایک ایسا چھوٹا سا بخاراتی (ویپر) چیمبر بنایا ہے جو ہلتے اچھلتے پانی کے بخارات سے الیکٹرونک چپس کو ٹھنڈا رکھتا ہے۔ڈیوک یونیورسٹی کے سائنسداں چوان ہوا چین کہتے ہیں، ’’ٹھنڈک مزید پڑھیں

شہد کی مکھیوں کی نظر انسانی سوچ سے کئی گنا زیادہ تیز ہوتی ہے

ایڈیلیڈ۔ آسٹریلوی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ شہد کی مکھی کی نظر ہمارے سابقہ تصورات سے کہیں زیادہ تیز ہوتی ہے جس کی مدد سے وہ حملہ آور کو شناخت کر کے تیزی سے فرار ہوجاتی ہیں۔ایڈیلیڈ یونیورسٹی میں ماہرینِ حیاتیات نے مقامی طور پر پائی جانے والی شہد کی مکھیوں کا باریک بینی مزید پڑھیں

واٹس ایپ سے بہت جلد پیسے بھیجنا ہوگا ممکن

واٹس ایپ کو اس وقت دنیا بھر میں لگ بھگ سوا ارب افراد استعمال کررہے ہیں اور بہت جلد آپ اس سروس سے پیسے بھی اپنے دوستوں کو منتقل کرسکیں گے۔ جی ہاں واٹس ایپ میں بہت جلد ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم کا فیچر متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ واٹس ایپ کی جانب سے اس مزید پڑھیں

فیس بک ایپ پر’’راکٹ آئی کن‘‘ کیا ہے؟

لندن۔ کچھ ہفتوں سے بعض فیس بک صارفین کے موبائل فون میں فیس بک کی ایپ پر ایک راکٹ آئی کن دکھائی دے رہا ہے اور صارفین اس کا مقصد جاننے کے خواہاں ہیں۔ایک راکٹ کی شکل کا یہ آئی کن نیوز فیڈ آئی کن کے پہلو میں نمایاں ہے اور اس پر کلک کرکے مزید پڑھیں

سائبیریا میں زیرزمین خطرناک بلبلوں کی موجودگی کا انکشاف

ماسکو۔ سائبیریا کی شدید سرد زمین میں پوشیدہ گیس کے بڑے بڑے بلبلوں کا انکشاف ہوا ہے جو کسی بھی وقت پھٹ کر بڑی تباہی کو جنم دے سکتے ہیں۔اس طرح کا پہلا بلبلہ 2013 میں دریافت ہوا تھا جس کے بعد سے اب تک ایسے درجنوں بلبلے دریافت ہوچکے ہیں جبکہ حال ہی میں مزید پڑھیں

انسانی جسم سے موبائل چارج کرنے والی بیٹری تیار

بیجنگ۔ اسمارٹ فون اور موبائل آلات کو مسلسل توانائی فراہم کرنا آج ایک دردِ سر بن چکا ہے اور اس کے لیے ایک جانب تو بیٹریوں کو زیادہ مؤثر بنایا جارہا ہے تو دوسری جانب ان آلات کو چارج کرنے کے نت نئے طریقوں پر کام ہورہا ہے لیکناب چین سے خبر آئی ہے کہ مزید پڑھیں

اسکول کے سینکڑوں بچے آئن اسٹائن بن گئے

ٹورانٹو۔ کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے مقامی اسکول میں ایک دلچسپ ریکارڈ بنایا گیا جس میں 400 بچوں نے سائنسدان آئن اسٹائن کا روپ دھارا۔ اس دلچسپ پروگرام میں 400 بچوں نے حصہ لیا اور ہر بچہ آئن اسٹائن دکھائی دے رہا تھا جب کہ اس سے قبل لاس اینجلس میں 300 طالب علموں نے مزید پڑھیں