خاتون کی 5 برسوں میں اپنے تمام فیس بک دوستوں سے ملاقات

امریکا کی دوردراز ریاست مین کی رہائشی تانجہ اولاندر کو اچانک خیال آیا کہ وہ دنیا بھر میں موجود اپنے فیس بک دوستوں سے ملاقات کرکے ان کی تصاویر لیں تاکہ اسے اندازہ ہوسکے کہ کون ان کا حقیقی دوست ہے۔ اس مقصد کو پورا کرنے کے لئے تانجہ اولاندر نے اپنے تمام 626 فیس مزید پڑھیں

لبنان میں سب سے بڑی افطار ٹیبل کاریکارڈ قائم

بیروت۔لبنان میں سب سے بڑی افطار ٹیبل سجا کرعالمی ریکارڈ قائم کردیا گیا۔لبنان کے دار الحکومت بیروت میں ایک غیر سرکاری تنظیم کی جانب سے 5ہزار افراد کیلئے افطاری کا انتظام کیا گیاجس میں دنیا کی سب سے طویل افطار ٹیبل سجا کر عالمی ریکارڈ بنالیادوہزار ایک سو چوراسی میٹر طویل اس افطار ٹیبل پر مزید پڑھیں

8 طرح کے روزے دار جو آپ کو رمضان میں مل سکتے ہیں

ابھی ماہ مبارک کا پہلا ہی عشرہ گزرا ہے، اور ہم میں سے بہت سارے افراد کو یہ پتہ ہے کہ سحر و افطار کے لیے اچھے مقامات کون سے ہیں۔ لیکن کبھی کبھار ہمیں اپنے دوستوں اور اہل خانہ کے ساتھ گھر میں ہی روایتی افطاری پر اکتفا کرنا پڑتا ہے، ہمیں بوفے کے مزید پڑھیں

اگر آپ کو کپڑے استری کرنا پسند نہیں تو اس آسان نسخے پر عمل کریں، کبھی استری نہیں کرنا پڑے گی

لندن(نیوزڈیسک)اگر بجلی نہ آرہی ہوتو کپڑے استری کرنا ممکن نہیں ہوتا اور کچھ لوگوں کو تو کپڑے استری کرنا بالکل بھی پسند نہیں ہوتالہذا ایسے لوگوں کو چاہیے کہ ذیل میں بتائے گئے نسخے پر عمل کریں اور کپڑے استری کرنے سے جان چھڑا لیں۔ جب آپ کپڑے دھوکر انہیں سکھانے کے لئے ڈرایئر میں مزید پڑھیں

15 سال سے ایک ہی دسترخوان پر افطاری کرنیوالا گاؤں

یوزغات: اجتماعی افطاری کا کلچر تو پوری دنیا میں ہے اور مسلمان روزہ دار ایک دوسرے کو افطاری میں شریک کرنے کو باعث اجر وثواب سمجھتے ہیں مگر ترکی میں ایک گاؤں کے لوگ گزشتہ 15سال سے ماہ صیام کے دوران ایک ہی دستر خوان پر افطاری کرتے ہیں۔ ترکی کی ریاست ’’یوزغات‘‘ کے نواحی مزید پڑھیں

شہزادی ڈیانا کی یاد میں خوبصورت باغ قائم

پشاور ۔ بر طانوی شاہی محل کنگسٹن پیلس میں آنجہانی شہزادی لیڈی ڈیانا کی یاد میں خوبصورت باغ قائم کردیا گیا۔شاہی محل میں 6 باغبانوں کی ٹیم کی سرپرستی میں تیار کیے گئے اس باغ میں شہزادی ڈیانا کے پسندیدہ پھول لگائے گئے ہیں۔موسم سرما سے شروع کیے جانے والے اس باغ کی تیاری کا مزید پڑھیں

جوتوں کے تسمے خود ہی کھلنے کا راز

کیلیفورنیا۔جوتوں کے تسمے خواہ کتنی احتیاط اور مضبوطی سے باندھے جائیں وہ جلد یا بدیر کھل جاتے ہیں لیکن اب ماہرین نے اس کی وجہ معلوم کرلی ہے‘ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا‘ برکلے کے ماہرین نے جوتے کے تسموں کی انتہائی تفصیلی ویڈیو سلوموشن انداز میں بنائی تو پتا چلا کہ پاؤں زمین سے ٹکرانے اور مزید پڑھیں

کینسر کی تشخیص کرنے والی چیونگم

امریکہ کی ایک بائیوٹیکنالوجی کمپنی نے کینسر کی تشخیص کرنے والی ’’چیونگم ‘‘ایجاد کرلی ہے جو مستقبل میں اس مقصد کیلئے طویل‘ پیچیدہ اور مہنگے ٹیسٹ کی ضرورت ختم کردیگی۔ الاباما کی بائیوٹیکنالوجی سٹارٹ اپ کمپنی نے ایسے مادے تیار کئے ہیں جو بالکل چیونگم جیسے ہیں اور ان کی مدد سے فی الحال لبلبے‘ مزید پڑھیں

بحری جہازوں کیلئے دنیا کی پہلی آبی سرنگ

اوسلو: یورپی ملک ناروے اپنے ایک جزیرہ نما علاقے میں سمندر کے بیچوں بیچ واقع پہاڑمیں بحری جہازوں کے گزرنے کے لیے سرنگ تیار کرے گا۔ اس سرنگ کی تیاری کے بعد بحری جہاز اور کشتیاں سمندر کی ایک طرف سے دوسری طرف آسانی سے گزر سکیں گی۔ یہ سرنگ شمال مشرقی ناروے میں جزیرہ مزید پڑھیں